Daily Archives

May 23, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…

مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن

نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر مقررکردی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 62پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل کی…

پاکستان اگلے سال انگلینڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گا

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹیسٹ میچ ایسے وقت میں شیڈول کیا گیا ہے جب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی جاری ہوگی، انگلینڈ کے متعدد کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ چکے ہیں۔ برطانوی…

اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے، فروری میں حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی، بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی سرگرمیوں کے باعث غیر معمولی دباؤ ہے۔…

امریکا سفارتکاری کے دوران بھی ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی

سی بی ایس نیوز کے مطابق منصوبہ بندی سے آگاہ ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ نئے حملوں کی تیاری کر رہی تھی، تاہم حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اعلان کیا کہ حکومتی معاملات انہیں اپنے بیٹے ڈونلڈ…

امریکا کے شپ یارڈ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 36 افراد زخمی

سی این این کی رپورٹ کے مطابق شپنگ ڈاکس کے تہہ خانے میں اچانک آگ لگ گئی تھی، عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اسی دوران زور دار دھماکا ہوگیا۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ یہ ایک پیچیدہ اور تیزی سے بدلتی ہوئی ہنگامی صورتحال…

چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ چینی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ کوئلے کی کان میں ہونے والے…

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ، میانوالی میں کارروائیاں کی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد مختار گرفتار کیا گیا جس کا تعلق علاقہ غیر سے ہے، دہشت…

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مضبوط، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف اور جوناتھن پاول کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں سکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، تاہم ملاقات کے دوران برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور مختلف…

سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا عید پر چار تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے تعطیلات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد منگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی تک سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔ اس دوران تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہوں گی، ایمرجنسی اور ریسکیو ادارے…