Daily Archives

May 5, 2026

آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق مردوں میں بھارت اور خواتین میں آسٹریلیا کی ٹیم بدستور نمبر ون ہے۔ مردوں کی رینکنگ میں بھارت کی برتری کم ہو کر 13…

خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے، جو تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدِمقابل "بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص" کی مانند یکجا کھڑی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان…

آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وزیر دفاع و جنگ پیٹ ہیگستھ کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں ایران جنگ پر تفصیلی گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل ڈین کین نے کہا کہ ایران اپنے ہمسائیہ ممالک کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے…

صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ

صومالی قزاقوں نے ہونر 25 آئل ٹینکر کے مغوی عملے کی رہائی کے لیے براہ راست رابطہ کرنے والی انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات صرف حکومت پاکستان کے نمائندوں کو پیش کریں گے اور مغوی پاکستانی شہریوں کے اہل خانہ نے بھی…

معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام کتاب ‘The Battle of Truth’ (سچ کی جنگ) کی تقریب رونمائی ہوئی جہاں وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے کہا کہ دنیا نے بھارت کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا ہے۔ …

بھارتی ہندو توا پالیسیاں خطے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف بھارتی ہندوتوا پالیسیاں خطے کی سب سے بڑی دشمن ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات کے زیراہتمام کتاب ’دی بیٹل آف ٹروتھ‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آرکی کاوشیں…

معرکہ حق میں جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈارکا سفرا اور ڈپلومیٹک کور سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں…

امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف

سپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، امریکہ کی شرارت ختم ہو جائے گی۔ ایران کے چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال تیزی سے مستحکم ہو رہی ہے،…

چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین اور سابق ایم پی اے شیخ الحدیث مولانا ادریس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے مولانا ادریس کی گاڑی کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں…