سونے کی قیمت میں بہت بڑی اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بہت اضافہ ہوگیا ۔ سونے کہ فی تولہ نرخ میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا، جس کہ بعد فی تولہ سونا تین لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا، جب کہ دس گرام سونا (857) روپے مہنگا ہونے کہ بعد دو لاکھ 64 ہزار (60) روپے کا ہوگیا ہے۔
خیال رہے کے کئی روز کہ مسلسل اضافے کہ بعد گزشتہ روز سونے کہ فی تولہ نرخ میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔