واٹس ایپ کی صارفین کے لئے ایک اور بڑی سہولت

انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ میں صارفین کہ اکاؤنٹس پر دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کہ فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔فی الحال، واٹس ایپ بزنس صارفین کو اپنی ویب سائٹ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کی سہولت دی جاتی ہے، تاہم عام صارفین کو یہ سہولت میسر نہیں … Continue reading واٹس ایپ کی صارفین کے لئے ایک اور بڑی سہولت