اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ، کیوڈی اے انکروچمنٹ سیل کی ہزاز گنجی میں تجاوزات کیخلاف کاروائی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے بشری’ کی ہدایت پر کیو ڈی اے انکروچمنٹ سیل کی ہزاز گنجی میں تجاوزات کے خلاف کاروائی غیر قانونی طور پر قائم کی گئی تجاوازت کو مسمار کر دیا گیا ہزار گنجی میں اس مقام پر گیراج کمپلیکس بنا ہے جس کے پیش نظر تمام طر غیرقانونی تجاوازت کو مسمار کیا جا رہا ہے صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے بشری’ رند نے سختی سے کہا ہے کسی کے ساتھ رعایت نہ برتی جائے جہاں جہاں غیر قانونی تجاوزات قائم ہیں اسے فوری طور پر مسمار کیا جائے اور غیر قانونی تجاوازت قائم کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button