ایسے فیصلے جن سے فاصلے بڑھیں، ان کا فائدہ ؟، فواد چوہدری

0 34

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے، ایسے فیصلے جس سے فاصلے بڑھیں، تقسیم بڑھے قوم اور ادارے تقسیم ہوں ان کا فائدہ؟فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشرف کیس کے عدالتی فیصلے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلسل کہہ رہا ہوں گفتگو کی ضرورت ہے نیو ڈیل (New Deal) کی طرف جائیں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، ملک پر رحم کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.