عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 395 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
