صدر زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفر الحق حجازی سے حلف لیا

26

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: صدر آصف علی زرداری نے ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف دلایا۔ ظفر الحق حجازی چار دہائیوں پر مشتمل تجربہ رکھتے ہیں اور سابق چیئرمین SECP رہ چکے ہیں۔ صدر نے عوامی آگاہی بڑھانے، شکایات کے فوری حل اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور دیا۔

Comments are closed.