وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا اے پی ایس شہداء کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے اے پی ایس کے شہداء کی قربانیوں کو ناقابلِ فراموش قرار دیا اور کہا کہ یہ حملہ پوری انسانیت پر تھا۔ انہوں نے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کے خلاف مضبوط دیوار قرار دیا اور کہا کہ شہداء کی قربانیاں قوم کو اتحاد اور حوصلے کی تعلیم دیتی ہیں۔
Comments are closed.