Daily Archives

August 16, 2026

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں آج اہم پیشرفت کا امکان

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ آج دن 3 بجے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے گورنر ہاؤس میں مذاکرات ہوں گے، گورنر سندھ، وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب،…

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سکواش ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی ثنا بہادر نے کی۔ فائنل میں ثنا بہادر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دی۔ میلبرن میں…

پاکستانی پرچم سربلند رکھنے پر کالعدم ایکشن کمیٹی نے 2 نوجوانوں کو اغواء کرلیا

13 اگست کو راولپنڈی سے راولاکوٹ جاتے ہوئے سردار زاہد اور سردار اکرم کو نظریہ پاکستان کی حمایت کے جرم میں رہاڑہ کے مقام پر بھارتی ایجنڈے پر کاربند کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں نے اغوا کرلیا۔

ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ، 600 ڈرونز نے روسی دارالحکومت کا رخ کیا

ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق 15 اگست کی شام سے 16 اگست کی صبح ساڑھے چھ بجے تک مجموعی طور پر 600 ڈرونز ماسکو کی جانب پرواز کر رہے تھے، جن میں سے 201 ڈرونز کو ماسکو ریجن میں تباہ کیا گیا۔