وزیراعلی مریم نواز شریف کا منڈی بہاؤالدین میں چھت گرنے سے خواتین سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس

20

لاہور14دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں چھت گرنے سے خواتین سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-

Comments are closed.