Daily Archives

March 13, 2026

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس ‘بلوچستان پبلک سروس کمیشن ترمیمی مسودہ قانون2026 پیش

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن ترمیمی مسودہ قانون2026 پیش ،اسپیکر نے مسودہ قانون کو متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے بلوچستان…

کوئٹہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں دینے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں دینے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے اس حوالے سے اہم احکامات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی افسر یا اہلکار کو ازخود سماعت کے…

بلوچستان،سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔حکومتِ بلوچستان نے ہفتے میں بشمول جمعہ، ہفتہ اور اتوار 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔مختلف سرکاری دفاتر…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ

نیویارک  پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں ایران سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ…

پاکستان ہمیشہ مملکت سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول…

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سعودی عرب سے واپس روانگی کے وقت جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز ، ریاض میں…

نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کا حلف اٹھائیں گے

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان نہال ہاشمی آج سندھ کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ حلف برداری کے…

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، مختلف شاہراہیں بند کر دی گئیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے…