مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا جانوروں پر مختلف ٹیسٹ (آزمائشیں) کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر کی جائیں ۔
مریم نفیس کی شیئر کردہ پوسٹ میں مزید لکھا تھا پھر وہ (زیادتی کرنے…
