Daily Archives

January 11, 2026

یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کو رقم فراہم کی جائے

 کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین نے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سے 12 ہزار ملازمین بے روزگار ہونے اور کروڑوں غریب افراد کی بنیادی ضروریات سے محروم ہونے پر احتجاج کیا۔ مرکزی عہدیداران نے حکومت سے فوری مالی پیکج فراہم…

ژوب میں بجلی بحران، کم وولٹیج نے کاروبار مفلوج کر دیا

ژوب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — عبدالجبار عرف تور مندوخیل نے ژوب میں کم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ سے کاروبار مفلوج ہونے کی شکایت کی۔ وولٹیج 106 تک محدود اور بجلی کی فراہمی غیر یقینی ہے۔ انہوں نے واپڈا سے مطالبہ کیا کہ وولٹیج مکمل کیا جائے اور…

ضلع نصیرآباد شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں

نصیرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ضلع نصیرآباد میں شدید سردی، یخ بستہ ہوائیں اور گہری دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو گئے۔ شہری گھروں میں محصور، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ والدین نے بچوں کی صحت پر تشویش ظاہر کی اور ضلعی…

ضلع شیرانی میں میڈیسن کوٹہ بند، علاج معالجہ متاثر

 شیرانی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ضلع صدر ازل خان حریفال نے ضلع شیرانی میں میڈیسن کوٹہ بند ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ادویات کی کمی سے سرکاری ہسپتال، سی ڈی ایز اور ہیلتھ سنٹرز میں علاج معالجہ متاثر ہو رہا ہے۔…

ژوب میں نئے ضلع کے قیام کا خیرمقدم

ژوب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ژوب کے عوامی و سماجی حلقوں نے نئے اضلاع کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے تحصیل کاکڑ خراسان، پٹوار عبداللہ زئی، پٹوار بابڑ خوستی اور پٹوار مرغہ کبزئی کے لیے نیا ضلع قائم کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ژوب…

سبی بائی پاس پر واقع بابا ہوٹل میں مبینہ لوٹ مار، مسافروں کا احتجاج

 سبی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — سبی بائی پاس کے بابا ہوٹل پر مسافروں نے کھانے کے بڑھتے ہوئے نرخوں اور ٹرانسپورٹ مافیا کے مبینہ تعاون کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ہوٹل میں چائے 100 روپے فی کپ، دیگر اشیا عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جا رہی ہیں۔…

دانش اسکولز کا اعلان خوش آئند مگر چمن کا نظر انداز ہونا افسوسناک

 چمن (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شمشاد رائٹرز فورم پاکستان نے بلوچستان میں 8 دانش اسکولز کے قیام کے اعلان کو قابل تحسین قرار دیا۔ تاہم ضلع چمن کا نام فہرست میں شامل نہ ہونا تشویشناک ہے۔ رہنماں نے کہا کہ دانش اسکولز پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے…

بلوچستان گرینڈ الائنس ملازمین کی نیشنل پارٹی پنجگور سے ملاقات

پنجگور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — بلوچستان گرینڈ الائنس کے ضلعی آرگنائزر عبدالجبار بلوچ اور جاوید کچکول کی قیادت میں وفد نے نیشنل پارٹی پنجگور کے آفس میں پارٹی رہنماں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملازمین کے مسائل، مہنگائی، تنخواہوں میں اضافہ، ڈی…

پنجگور کے طلبہ کیلئے ایف سی بلوچستان ساوتھ کا تفریحی دورہ

پنجگور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ایف سی بلوچستان (ساوتھ) کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف مکران کے 54 طلبہ اور 10 اساتذہ نے کوئٹہ، اسلام آباد، مری اور لاہور کا تعلیمی و تفریحی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طلبہ کو ملک کے تاریخی اور ثقافتی ورثے سے روشناس…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار۔ صدرِ مملکت کی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔ یہ سانحہ نہایت افسوسناک اور…