اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بنوں پولیس چوکی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے، اتنی احسان فراموشی انسانی تاریخ میں کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …
