دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرہ
لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے یہ بات کہی، انہوں نے کہا مینٹل ہیلتھ پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ذہنی امراض بھی دیگر بیماریوں کی طرح ہیں، برطانیہ کے…
