Daily Archives

September 10, 2025

لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کارروائیاں، خطرناک ڈکیت گرفتار

لاڑکانہ 10 ستمبر (پریس ریلیز) لاڑکانہ رینج پولیس نے کرمنلز کو ناکام بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ پہلی کارروائی: ضلع قمبر شہدادکوٹ میں تھانہ قمبر سٹی کے ایس ایچ او غلام مصطفیٰ کھوسو کی قیادت میں بیر روڈ پر دوران گشت خطرناک کرمنلز سے مقابلہ…

سنگجانی پولیس کی کارروائی، دو راہزنی کے ملزمان گرفتار

اسلام آباد (پریس ریلیز) اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق، تھانہ سنگجانی نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ایک گروہ کے دو اہم ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرحمان اور نقیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ان کے قبضے سے چھینی گئی…

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کا شہید میجر عدنان اسلم کو خراج عقیدت

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )، 9 ستمبر آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم کی شہادت پر گہرے دکھ اور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ میجر عدنان اسلم نے بہادری اور…

اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی مہمان کی آمد کے باعث شہر میں مختلف اہم راستوں پر غیر معمولی ٹریفک…

اہم اطلاعات: 10:30 بجے سے 14:30 بجے تک کورال، فیض آباد ایکسپریس ہائی وے، مری روڈ، کلب روڈ، سرینہ، ریڈیو پاکستان اور زیرو پوائنٹ، سری نگر ہائی وے اور سرینہ ہوٹل کے راستوں پر ٹریفک کی روانی میں وقفے وقفے سے تعطل ہو سکتا ہے۔ شہری ایکسپریس ہائی…

اے این ایف نے خلیجی ممالک میں منشیات اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک ختم کر دیا

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے افغانستان، پاکستان اور قطر میں سرگرم ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کو ختم کر دیا۔ کارروائی کے دوران 5 کلو ہیروئن اور میتھ ایمفیٹامائن سے متاثرہ کپڑا برآمد کر کے اہم ملزمان کو…