اسلام آباد۔30جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری اور معاون خصوصی برائے قبائلی امور مبارک زیب نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ شعبوں کے امور پر گفتگو کی گئی
Check Also
Close
-
زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخبApril 19, 2022




