وزیراعظم کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بنیادی انسانی حقوق، انسانی عزت و تکریم، برابری اور آزادی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے حکومت کی کوششوں اور قومی اداروں کے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر فرد کے حقوق کے مؤثر تحفظ کے لیے کام جاری ہے۔
Comments are closed.