الیکشن کمیشن بلوچستان: بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر کو ہر صورت ہوں گے

26

انٹرنیشنل رپورٹ) :

کوئٹہ، 9 دسمبر — الیکشن کمیشن بلوچستان نے واضح کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر کو ہی ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور الیکشن ہر صورت مقررہ تاریخ پر منعقد ہوگا۔

حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی اداروں کے ساتھ سیکیورٹی اور انتظامی رابطہ کاری جاری ہے تاکہ پولنگ کے روز عمل کو بلا تعطل یقینی بنایا جا سکے۔

Comments are closed.