چمن میں معمول کی ویکسینیشن پروگرام کی کامیاب رپورٹ

22

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 6 جنوری: ڈپٹی کمشنر چمن، حبیب احمد بنگلزی کی زیر صدارت اجلاس میں اگا خان یونیورسٹی کے ساتھ بچوں کی معمول کی ویکسینیشن پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ دسمبر کی رپورٹ میں 98% حاضری اور 60% زیرو ڈوز کورج، 23% سب سے کم ڈراپ آؤٹ ریٹ رپورٹ کی گئی۔ ڈی سی نے عملے کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا اور پروگرام کو بچوں کی صحت کے لیے اہم قرار دیا۔

Comments are closed.