کمشنر سبی کا ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا دورہ
سبی:
کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور طلباء کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ فنی تعلیم نوجوانوں کو خود کفیل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے اور تربیتی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جانا چاہیے۔
Comments are closed.