ڈاکٹر فاروق ستار کی فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے پر مبارکباد

23

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ (اردو)

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے فیلڈ مارشل جناب سید حافظ عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کیے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقرری پاکستان کے دفاع، استحکام اور پیشہ ورانہ قیادت کی مضبوطی کی علامت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی سربراہی میں پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں مزید مستحکم ہوں گی۔

Comments are closed.