Daily Archives

September 5, 2025

پشاور: آئس کے زہریلے نشے نے نوجوان لڑکیوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، حکومتی اداروں کی خاموشی پر…

پشاور (رپورٹ:ایم-الیاس ملاخیل سے) - پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں نوجوان لڑکیوں کا آئس جیسے مہلک اور زہریلے نشے کی لپیٹ میں آنا صرف ایک المیہ نہیں بلکہ معاشرے اور حکومتی نظام پر ایک کڑی تنقید کے طور پر سامنے آیا ہے۔ سماجی و عوامی…

طلباء کا بم حملے کی مذمت، صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ، 5 ستمبر 2025 : بلوچستان نیشنل پارٹی- مینگل (بی این پی-ایم) کے جلسے پر ہونے والے بم حملے کی طلباء رہنماؤں نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچ قوم پرست جماعتوں اور ان کی قیادت پر حملہ قرار دیا ہے۔ جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے…

پاکستان کا مالی سال 2025-26 کے لیے 600 ملین ڈالر کی سمندری غذا برآمدات کا بلند ہدف

اسلام آباد، 5 ستمبر 2025 : وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے آج بیجنگ میں پاکستانی سمندری غذا کے تاجروں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران اعلان کیا کہ پاکستانی حکام سمندری غذا کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کا ہدف رکھتے ہیں، جس…

پاکستان کا بھارت پر تباہ کن سیلاب کے دوران ‘آبی جارحیت’ کا الزام

اسلام آباد، 5 ستمبر 2025 : پاکستان نے جمعہ کو ہونے والی ایک پریس بریفنگ میں بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنے ڈیموں سے زیادہ پانی چھوڑ کر حالیہ تباہ کن سیلاب کو مزید سنگین بنایا ہے، جس سے "آبی جارحیت" کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ ترجمان…

ڈپٹی کمشنر استامحمد، رزاق خان خجک نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

استامحمد۔۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد، رزاق خان خجک نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تاکہ 12 ربیع الاول کے سلسلے میں جاری تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے…

حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ضلع نصیرآباد میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر کڑی نگرانی،…

نصیرآباد۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایت کی روشنی میں ضلع نصیر آباد بھر میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک…

پٹ فیڈر نہر اور نکاسی آب کے نظام کی کمزوریوں کا جائزہ

نصیرآباد ۔۔۔موجودہ سیلابی خطرے اور وزیر اعلٰی بلوچستان و چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکامات کے پیش نظر، سیکرٹری آبپاشی و کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی کے زیر نگرانی نصیرآباد انتظامیہ اور ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیم نے تجاوزات اور…

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا ضلع کھرمنگ کا دورہ، سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، شجرکاری مہم میں بھی…

کھرمنگ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ڈویلپمنٹ) کے ہمراہ ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا، جس کا مقصد حالیہ تباہ کن سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینا اور متاثرہ عوام سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔کمشنر بلتستان ڈویژن کمال…

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردیا

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردیا پاک فوج  نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کی اجازت کے بعد "سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ" قائم کر دیا ہے امدادی رقوم آرمی ریلیف فنڈ برائے سیلاب متاثرین (عسکری بینک جی…

سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے ڈی جی جی ڈی اے کو تفصیلی بریفنگ

گلگت ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کو گلگت شہر میں جاری سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کنسلٹنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم اورمتعلقہ ٹھیکیداروں نے بھی شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے…