Daily Archives

September 4, 2025

واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال چلاس کے 10…

واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال چلاس کے 10 بیڈز پر مشتمل آئی سی یو کے لیے ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کا جدید طبی سامان فراہم کردیا ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق، پراجیکٹ ایریا میں…

نصیرآباد میں محکمہ صحت نے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی طور پر چلنے والے میڈیکل اسٹورز اور لیبارٹریز…

نصیرآباد04ستمبر2025: نصیرآباد میں محکمہ صحت نے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی طور پر چلنے والے میڈیکل اسٹورز اور لیبارٹریز کے خلاف ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے احکامات پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے کاروائی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب، سلمان علی بلیدی نے آج سوراب میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

سوراب، 4 ستمبر 2025: — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب، سلمان علی بلیدی نے آج سوراب میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے اور شہریوں کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل…

پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی مزید پاکستان میں رہنے کی مہلت ختم ہونے پر افغان باشندوں کی وطن…

پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی مزید پاکستان میں رہنے کی مہلت ختم ہونے پر افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔ وفاقی و صوبائی حکومت کے افغان باشندوں کے پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد پاکستان میں مقیم غیر قانونی طور پر…

فیسکل فیڈریشن  ایک بہت وسیع اور پیچیدہ موضوع ہے جسکا بہت کم لوگ ادراک رکھتے ہیں. قومی مالیاتی کمیشن…

کوئٹہ 4 ستمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ فیسکل فیڈریشن  ایک بہت وسیع اور پیچیدہ موضوع ہے جسکا بہت کم لوگ ادراک رکھتے ہیں. قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے پیش نظر قومی معاشی استحکام اور ترقی کے ساتھ صوبائی خودمختاری کا یہ توازن…

گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کی طالبات دورہ گورنر ہاؤس

کوئٹہ 4 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کی طالبات سے بہت امیدیں اور توقعات وابستہ ہیں اور اس کالج سے مستقبل کے بڑے افسران اور ڈاکٹرز ابھریں گے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ پورے صوبے کی لڑکیوں کیلئے رول ماڈل کا…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاءاللہ درانی کی زیر صدارت امن وامان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن…

زیارت 4ستمبر ۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاءاللہ درانی کی زیر صدارت امن وامان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی اور ڈسٹرکٹ امپلیمینٹیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف سی میجر عرفان،میجر عامر،تحصیلدار نوراحمد کاکڑ،سی ٹی…

ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر مکران پروفیسر برکت اسماعیل نے گورنمنٹ عطا شاد ڈگری کالج تربت کا دورہ کیا

تربت 4 ستمبر ۔ ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر مکران پروفیسر برکت اسماعیل نے گورنمنٹ عطا شاد ڈگری کالج تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پرنسپل پروفیسر امان، بی ایس کوآرڈینیٹر شعیب شاداب اور طلبہ سے تعمیری و مثبت امور پر تبادلہ خیال کیا پروفیسر…

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے پولیو مہم کے…

سبی 4 ستمبر ۔ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ رویو اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران، عالمی ادار? صحت کے نمائندگان اور تمام یونین کونسلوں کے…

کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی صدارت میں محکمہ زراعت کے آ فسران کا اجلاس منعقد ہوا

لورالائی ستمبر ۔ کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی صدارت میں محکمہ زراعت کے آ فسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژنل ڈائریکٹر ریسرچ جمعہ خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسٹنشن غلام محی الدین ، ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ مولاداد، ڈپٹی ڈائریکٹر کٹوی فارم…