پیپلز پارٹی کا اقتدار عوام کی امانت، شرقی وسطی باغ میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

25

باغ: وزیر تعمیرات سردار ضیاء القمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کی امانت کے طور پر کام کر رہی ہے اور شرقی وسطی باغ میں ترقیاتی منصوبے بلا تفریق عوام کو فراہم کیے جائیں گے۔ 4 دسمبر کو عظیم الشان جلسہ میں عوام کی شرکت متوقع ہے، جہاں سڑکوں، پلوں اور اداروں کی اپ گریڈیشن کے پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔

Comments are closed.