گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے سالانہ اجلاس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی – پی ٹی…
کراچی — پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے اپنا سالانہ اجلاس کراچی میں منعقد کیا، جس میں ملک کے نمایاں ٹیکسٹائل برآمدکنندگان، پالیسی سازوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس کے مہمانِ خصوصی، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جناب جمیل احمد نے…
