تربت یونیورسٹی کے طلبہ نے نمایاں اداروں میں انٹرن شپس کامیابی سے مکمل کیں
( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )
تربت یونیورسٹییونیورسٹی آف تربت کےفیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے طلبہ و طالبات نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران پاکستان کے مختلف نمایاں اداروں میں چھ ہفتے پر مشتمل انٹرن شپس پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل کیں۔ ان اداروں…
