اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری
ایک ماہ کے دوران ایک ہزار 25 ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کی انسپکشن کی گئی، رپورٹ
ناقص فوڈ کوالٹی پر 81 ریسٹورنٹس کو 13 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد، رپورٹ
مضر صحت خوراک تیار کرنے والے 83 ریسٹورنٹس سیل کر دئیے گئے، رپورٹ
فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کی 30 شکایات پر فی الفور کاروائی یقینی بنائی، رپورٹ
ایک ماہ کے دوران 359 ریسٹورنٹس اور دکانوں ک
لائسنس کا اجراء کیا گیا، رپورٹ
ایک ماہ کے دوران 992 کلو مضر صحت گوشت تلف کیا گیا، رپورٹ
262 لیٹر یورجز، 120 لیٹر زائد المیعاد اور 1 ہزار 814 لیٹر ڈیری آئٹمز بھی تلف کی گئیں، رپورٹ
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی وفاقی دارالحکومت میں محفوظ خوراک یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
خفیہ اطلاعات پر شہر بھر میں کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی ڈاریکٹر فوڈ اتھارٹی
Comments are closed.