صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معروف اداکار انور علی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

19

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معروف اداکار انور علی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت کا انور علی کی فنی خدمات کو خراجِ تحسین

انور علی کا فنونِ لطیفہ میں کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت

صدر مملکت کی مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور صبر کی دعا

Comments are closed.