Daily Archives

September 2, 2025

ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم اجلاس

نصیرآباد02ستمبر:۔ ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم اجلاس، تمام محکموں کے افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت واضح رہے کہ آج ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ممکنہ سیلابی صورتحال…

تربت یونیورسٹی کے شعبہ بلوچی کے طالب علموں نے منگل کے روز ریڈیو پاکستان تربت کا مطالعاتی دورہ کیا

تربت02ستمبر :۔تربت یونیورسٹی کے شعبہ بلوچی کے طالب علموں نے منگل کے روز ریڈیو پاکستان تربت کا مطالعاتی دورہ کیا۔اس موقع پر اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تربت عبدالحمید شاکر ، سینئیر پروڈیوسر جلیل احمد اور شعبہ نیوز کے سب ایڈیٹر عبدالصمد…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے والد بزرگوار میر آصف…

کوئٹہ 02ستمبر :۔صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے والد بزرگوار میر آصف سنجرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ میر آصف سنجرانی ایک…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایات پر تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی معظم علی جتوئی نے شہر…

نصیرآباد۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایات پر تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی معظم علی جتوئی نے شہر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ اس دوران گرانفروشی میں ملوث متعدد دکانداروں پر جرمانے…

صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کر کے پاکستان…

سکھر۔۔۔۔۔صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کر کے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا پنجاب سے آنے والے سلابی ریلے پنجند سے ہو کر دریائے سندھ میں شامل ہو رہے ہیں اس لیے دریائے سندھ میں…

ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی و رکن صوبائی اسمبلی…

جعفرآباد...ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی و رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید بادینی نے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جہاں تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڈور سانحہ کھلی دہشت گردی اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنا ناقابل برداشت عمل ہے۔ دیامر کے عوام…

وزیر اعظم کی ہدایت پر خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اورازاد کشمیر میں سیلاب متاثرین کی معاونت کے لئے…

اسلام آباد۔2ستمبر :وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کے پی،گلگت بلتستان اور کشمیر میں سیلاب متاثرین کی معاونت کے لئے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر امدادی سرگرمیوں کو مانیٹر…

سی پیک 2.0 کے ذریعے پاکستان کی بندرگاہوں، قابلِ تجدید توانائی اور لائیو اسٹاک کے شعبہ کومضبوط بنانے…

تیانجن۔2ستمبر  :وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ سی پیک 2.0 کے ذریعے پاکستان کی بندرگاہوں، قابلِ تجدید توانائی اور لائیو اسٹاک کے شعبہ کومضبوط بنانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں،چینی ٹیکنالوجی اور تجربے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔2ستمبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد اور ممتاز قبائلی شخصیت آصف سنجرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم…