Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، مافیاز کو قانون کی گرفت میں لارہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی مافیا ز قانون کی بالادستی کےخلاف مزاحمت کررہےہیں، لیکن کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، بڑے سے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں۔ لاہور میں نیا پاکستان منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے…

سرکاری ملازمین کا ہاکی چوک پر جاری دھرنا بلوچستان ہائیکورٹ نے ختم کرادیا

کوئٹہ ( سٹی رپورٹر) تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حق میں جاری ہاکی چوک پر دھرنا بلوچستان ہائیکورٹ نے ختم کرادیا حکومتی کمیٹی کو آج ہی گرینڈ الائنس کے ساتھ مذاکرات کے ٹی او آر طے کرنے کا حکم جن نکات پر اتفاق ہوجائے ان سے سوموار تک…

شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو بہت حساس قرار دے دیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو حساس ترین قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین کے مسئلے کے حوالے سے کہا کہ یہ بہت حساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لیے اپوزیشن جماعتیں یا…

پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

 راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف آف…

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کردیئے

جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا۔ چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر ترین اور…

تازہ ترین درہ آدم خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد، شناخت کا عمل جاری

خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں ایک اجتماعی قبر سے 16 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجتماعی قبر سے لاشوں کی برآمدگی کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات بھی…

لوگوں کی ہوس نے آئین کو ٹھکرایا، محافظِ آئین نے ہی تحفظ کی قسم توڑی، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہم نے نہ آئینِ پاکستان سیکھا اور نہ ہی آئین کا ترجمہ پڑھا جبکہ لوگوں کی ہوس نے آئین کو ٹھکرایا اور آئین کے محافظوں نے ہی دستور کے تحفظ کی قسم توڑی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے زیر اہتمام…

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سرکاری قرضوں میں سب سے کم اضافہ ہوا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حکومت کی دانش مندانہ اور ہدف پر مبنی پالیسیوں کے نتیجہ میں پاکستان کے سرکاری قرضوں میں سب سے کم اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ فار ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ فار ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا، انہیں انسٹی ٹیوٹ کے دائرہ کار اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیر خارجہ نے انسٹی ٹیوٹ کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔ شاہ…

کورکمانڈرزکانفرنس:عسکری قیادت کا کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد میں کشمیریوں بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کے زیر صدارت ہونے والی…