Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عدالتی قانون میں اصلاحات کا مقصد سپریم کورٹ کی تقسیم ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عدالتی قانون میں اصلاحات کیلیے قومی اسمبلی میں پیش ہونے والا بل مسترد کردیا۔ قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ’ہم بھی عدالتوں میں ریفارمز چاہتے ہیں مگر اس وقت ہمیں…

لاہور: زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 11 زخمی

 لاہور:  مناواں کے علاقے میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے  علاقے مناواں لکھوڈیر میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار وہاں کام کرنے والے مزدوروں پر آگری جس کے نتیجے میں  ایک مزدور…

بیوی پر تشدد کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

  کراچی: سائٹ سپرہائی وے پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹک ٹاکر  کو گرفتار کرلیا۔ ٹک ٹاکر کی چند روز قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہوا دکھائی دیا تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او سائٹ…

پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں تبدیل کیوں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے، پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد…

عمران خان جماعت کے مرکز منصورہ آجائیں یہاں انہیں کوئی خطرہ نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو جماعت کے مرکز منصورہ آنے کی پیش کش کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پنجاب حکومت پی ڈی ایم کا حصہ بن چکی ہے، حکومت پی ٹی آئی کے جلسے میں رکاوٹیں نہ…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی نرخ کم ہوگئے۔  کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد پوزیشن 1978 ڈالر کی اونس کو پہنچی۔ عالمی…

پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کیخلاف مشترکہ آئینی درخواست عدالت عظمی میں دائر…

عمران خان سب سے بڑا فتنہ ہے، پنجاب والو اپنے دشمن کو صوبے سے باہر پھینک دو، مریم نواز

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا فتنہ اور فساد ہے، پنجاب والو اپنے دشمن کو پہچانو اور صوبے سے اٹھا کر باہر پھینکو۔  فیصل آباد میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو لیکس کے…