Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا…
سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے…
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم کا حملہ؛ دو اہلکار شہید
راولپنڈی: خیبر کے ضلع باڑہ کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار حضرت گل (عمر 37 سال، رہائشی لوئر…
کراچی: کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق
کراچی: اورنگی ٹاون میں کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔
اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 14 سی بھاشانی بیکری کے قریب مین ہول میں راہگیر خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی جسے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے 2 افراد میں سے ایک شخص…
چیف جسٹس بغیر کسی تاخیر کے مستعفی ہو جائیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ چیف…
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
عدالت کے 3 رکنی بینچ نے مذکورہ تحریری حکم حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے کے کیس میں جاری کیا، 9 صفحات پر…
ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
لاہور: اپریل 2023 میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے جس سے ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے…
وزارت داخلہ و دفاع بتائیں کہ الیکشن کی کم از کم ممکنہ تاریخ کیا ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختلافی نوٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ فیصلہ 4/3 کا ہے، اقلیت کسی قانون کے تحت خود کو اکثریت کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پنجاب…
ایم کیو ایم رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مردم شماری پرتحفظات کا اظہار
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مردم شماری کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔
اسلام آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے شہباز شریف سے ملاقات میں کر اچی کے مسائل کے بارے…
آئی ایم ایف کا پاکستان پرسے اعتماد ختم ہو چکا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان پر سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اعتماد بحال کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی ہر شرط پہلے مانی جارہی ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں…
