Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کوئی نئی فوجی عدالت قائم نہیں کی جائے گی، وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ادارے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس میں وہ دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں۔  یہ بات وزیر دفاع نے چونڈہ یادگار شہدا پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ وزیر دفاع ن لیگی کارکنوں…

پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ پہنچ گئی

  کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج صبح سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔ چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد…

کراچی: 9 مئی کو واٹر بورڈ کی سکشن مشین جلانے کا ملزم گرفتار

کراچی: 9 مئی کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سکشن مشین جلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9 مئی کو شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث عناصر کی…

فردوس شمیم کی گرفتاری پر عمران خان کا اظہار مذمت

 لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال پہلے…

آڈیو لیک کمیشن پرعمران خان کا ردعمل؛ ریکارڈنگ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کا مطالبہ

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور امریکی کانگریس خاتون کی مبینہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ کمیشن سے متعلق کہا ہے کہ کمیشن کو ایسے عناصر کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے جو قانون سے…

پیپلزپارٹی کا میئر کراچی کی ترقی کا ضامن ہوگا، شرجیل میمن

  کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا میئر کراچی کی ترقی کا ضامن ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ میئر کراچی کے انتخابات کے لئے پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے گی، کراچی کی ترقی…

بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی  سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جبکہ صوبے میں اپوزیشن کے علاوہ حکومت میں شامل جماعتیں بھی مایوس ہیں۔  لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں صوبائی…

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگیا

کراچی / ٹورنٹو: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کوکینیڈا پہنچا تھا، لاپتہ فضائی میزبان نے جمعے کو ٹورنٹوسے لاہور…

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

  کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موسم گرما میں ہر سال کی طرح امسال بھی دو ماہ کی تعطیلات ہوں گی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں…

فواد چوہدری کیخلاف پانی کی ٹونٹی چوری سمیت11 مقدمات درج ہیں، عدالت میں رپورٹ جمع

 لاہور:  فواد چوہدری واش روم کی ٹونٹی  کی چوری سمیت 11مقدمات میں نامزد ہیں، رہنما پی ٹی آئی  پر درج مقدمات کی تفصیلات پولیس نے  ہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔  لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چوہدری کی جانب  سے مقدمات کی تفصیلات…