Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پشاور میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

 پشاور: پشاور میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کے جرم میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔  پھندو، چونا چھٹی میں 13 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کے حاملہ ہونے کے معاملے میں پولیس نے  پروفائلنگ کے دوران مرکزی مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔…

مفت آٹا اسکیم، نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت،آڈٹ شروع

لاہور: پنجاب میں مفت آٹا اسکیم کے بارے میں نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ نیب کی جانب سے معاونت کی درخواست کے بعد محکمہ آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے تقسیم کئے جانے والے مفت آٹے کا آڈٹ شروع کر دیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور…

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل)کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد جبکہ پٹرولیم گروپ کی مجموعی درآمدات میں 17.96 فیصد کمی واقع…

شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف

  لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی 7 مذاکراتی کمیٹی کے اعلان پر نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے…

جب بات قبرستانوں تک پہنچ جائے تو مذاکرات نہیں ہوتے، فیصل واؤڈا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وزیر فیصل واؤڈا نے چئیرمین عمران خان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے قیام کو بے وقت راگنی قرار دیتے کہا ہے کہ اب مذاکرات کا دروازہ بند اور مکمل لاک ہوچکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔  جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے دائر…

نقیب اللہ قتل کیس؛ 6 سال سے مفرور پولیس اہلکاروں نے سرینڈر کردیا

  کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزمان نے سرینڈر کردیا۔ انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے امان اللہ مروت، شیخ محمد شعیب عرف شوٹر سمیت دیگر کی درخواست ضمانت خصوصی عدالت نمبر 16 کو منتقل کردی۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت…

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے منظور

 لاہور: ہائیکورٹ میں نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اگر 90روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو…

پی ٹی آئی کے لوگوں نے اداروں پر حملے کئے، ملک کا ستیاناس کیا، لاہور ہائیکورٹ

 راولپنڈی: جسٹس چودھری عبدالعزیز نے پی ٹی آئی وکلاء پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے وکیل ایڈووکیٹ شوکت رؤف صدیقی وکلاء…

غربت سے تنگ آکر چار بچوں کے باپ کی خود کشی

  کراچی: بن قاسم ٹاؤن کے علاقے پیپری سندھی گوٹھ میں بے روز گاری سے تنگ چار بچوں کے باپ سے خود کشی کرلی ۔ بن قاسم ٹاؤن تھانے کے علاقے پیپری سندھی گوٹھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس…