Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نصیر آباد : ایکسین پی ایک ہی حمد کاظم کوئی نئی بھائی کی پائپ لائن کا جائزہ لے رہے ہیں فوٹو ڈی جی پی…
ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نصیرآباد انجینئر محمد کاظم لونی نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرے پانی کی فراہمی کے لیے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا عملہ سرگرداں ہے مختلف محلوں میں نئی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی ہیں تاکہ عرصہ دراز سے جن علاقوں…
نصیرآباد میں ماہی گیری کے شعبے کو مزید تقویت دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں
نصیرآباد میں ماہی گیری کے شعبے کو مزید تقویت دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں مختلف دریای مچھلی کے بیج حاصل کرنے کے لیے بریڈنگ کروائی گئی ہے ڈمبرا موراکھی اور تھیلا سمیت دیگر مچھلیوں کے بیج کسانوں کو سرکاری نرخ ناموں کے مطابق فراہم کئے…
نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، شاہ محمود قریشی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔
سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری میں ہمارا…
کوئٹہ سے 8 من سے زائد چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار
کوئٹہ: انسداد منشیات (اینٹی نارکوٹکس) فورس نے کوئٹہ سے ساڑھے آٹھ من چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 5 کارروائیوں کے دوران…
بچیوں اور خواتین سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں سرعام گلی میں موجود بچی سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی کی ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم اندرون لاہور کی…
نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی نگراں وزیراعظم نامزدگی پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمان کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت…
واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی
لاہور: واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف انڈیا کے جوانوں کیلئے رائفل اٹھانا بھی مشکل ہوگیا، پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی۔
ہفتے کے روز پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کی پریڈ کے دوران جب دونوں ملکوں کے قومی پرچم اتارے جارہے…
پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔
پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 268…
پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں رعایت کا اعلان
اسلام آباد: پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست کو پی آئی اے کے ذریعے سفر کرنے والوں کو تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہوگی، رعایتی ٹکٹ فوری…
کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف ابوظبی کو 7 سال کیلیے دینے کی منظوری
اسلام آباد: کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف سات برس کے لیے ابوظبی کو دینے کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان اور ابوظبی پورٹ کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ایسٹ وہارف ٹرمینل معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ابوظبی پورٹ اور پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی…
