Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت متوازن فیصلوں کے ساتھ مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

:نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عوام پر غیر ضروری بوجھ ڈالے بغیر مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کیلئے متوازن فیصلے کرنے کے حکومتی عزم پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاور سیکٹر سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے…

وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار وفاقی وزیر نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ کے پی کے میں تھوڑے عرصے میں اس طرح کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں۔ سردار…

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی- وزارت مذہبی امور حج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔وزارت مذہبی امور سرکاری…

سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستان کے مؤقف کی تائید، بھارت کو معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل…

سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستان کے مؤقف کی تائید، بھارت کو معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے اور ثالثی عدالت کے کردار کو محدود کرنے کا اقدام درست نہیں حکومتِ پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے مستقل عدالت برائے انصاف کے تحت…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم آئینی بالادستی اور قانون کی درست تشریح کا دن قرار، قانونی ٹیم کو مبارکباد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دریائے سوات سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دریائے سوات سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی، صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی غفلت پر شدید تنقید پشاور، 27 جون: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی علاقے،…

*بلوچستان میں تعلیم جدید دور میں داخل ، تعمیر نو سمارٹ آڈیٹوریم کا افتتاح

*بلوچستان میں تعلیم جدید دور میں داخل ، تعمیر نو سمارٹ آڈیٹوریم کا افتتاح کوئٹہ 27 جون :ـبلوچستان میں طرز تعلیم جدید دور میں داخل ، صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے پہلے انٹرنیشنل طرز پر بنے سمارٹ آڈیٹوریم اور دور جدید کی…

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر (لیڈا) نے انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں میں نالوں کی صفائی کا عمل ہنگامی…

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر (لیڈا) نے انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں میں نالوں کی صفائی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا ہے۔ ایم ڈی لیڈا لیاقت کاشانی کی خصوصی ہدایات پر جاری کی گئی اس مہم کا مقصد شہری آبادی کو ممکنہ سیلابی صورتحال، پانی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات، بنیادی سہولیات کی فراہمی، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی، کھلی کچہریوں…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب تک چمن بارڈر سے تقریبا ایک لاکھ سے…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب تک چمن بارڈر سے تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین افغانستان جا چکے ہیں ڈی سی چمن نے کہا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو وقتا فوقتا پتہ چلنے پر انہیں…