Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اویس کے بیٹوں نے جو الزامات تحصیلدار و ہم پر لگائیں ہیں وہ سراسر جھوٹ پر مبنی و من گھڑت ہیں. زرقیب…

خیبر : اسٹیشن میں ہماری پدری زمین ہے. مخالف فریق ہمارے ہمسایہ تھے. اب ہمارے اراضی پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں. ہمارے پاس اراضی کی تمام تر قانونی دستاویزات موجود ہے . اویس کے بیٹوں نے جو الزامات تحصیلدار و ہم پر لگائیں ہیں وہ سراسر…

ہیپاٹائٹس مہلک مگر قابلِ علاج مرض ہے، بروقت تشخیص اور عوامی شعور بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہیں: اسپیکر قومی…

اسلام آباد، 27 جولائی 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس ایک مہلک مگر قابلِ علاج مرض ہے، جس سے بچاؤ کے لیے بروقت تشخیص، موثر احتیاطی تدابیر اور عوامی سطح پر شعور…

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ…

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائیاں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار گرفتار…

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ ویزا فراڈ میں ملوث 2 انسانی سمگلرز گرفتار ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں نوید طاہر اور زبیر…

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار ایف آئی اے ملتان زون کی بڑی کاروائیاں انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3…

مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا…

وزیر برائے صنعت و تجارت راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے پاکستان میں آباد کشمیری مہاجرین کی سیٹوں پر سیاست کرنے…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام/ غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، پیر مظہرسعید…

پولیس ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر مکمل پابندی عائد

(لائبہ قریشی ویڈیو اسکینڈل پر محکمہ پولیس کا سخت ایکشن) اسلام آباد ( سردار جنید ظفر) ٹک ٹاکر پولیس کانسٹیبل لائبہ قریشی کے ویڈیو اسکینڈل نے آزادکشمیر پولیس کے محکمے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مظفرآباد نے پولیس…

نصیرآباد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے گئے 2 پولیس اہلکار معطل۔

 نصیرآباد منجھوشوری پولیس کی حدود میں گشت کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے جانے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے گشت پر مامور اہلکاروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ، موٹرسائیکل…

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کا…

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب کی صدارت ضلعی صدر لیڈیز ونگ تطہیر صابرہ نے کی اور تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی…