مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا،ملک کرامت علی کھوکھر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماء وایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔کرپشن کرنے والوں کا احتساب ہر حال میں جاری رہے گاپیپلز پارٹی اور ن لیگ مزید پڑھیں

ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا

اسلام آباد/ کراچی:  ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی کے جناح ہسپتال میں مرض سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا، راولپنڈی، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔ملک مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) بھی پاکستان میں ہی موجود رہے گا

اسلام آباد:  امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) اتوار تک پاکستان میں ہی موجود رہے گا، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی پاکستان میں موجود ہیں۔گزشتہ روز طالبان وفد کی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات ہوئی،

نئے پاکستان میں اساتذہ کو ان کا اصل مقام دیا گیا ہے، عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے جس مقام پرفائزکیا ہے اس میں اساتذہ کا بڑا کردار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈربچوں کوسیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان، تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈر بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فضل الرحمان کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں، ایک تو اپنی ذاتی سیاسی مزید پڑھیں

ایل اوسی کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر انسانی کرفیو پر آزاد کشمیر کے شہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت ایل او سی کے پار حملہ کر سکتا مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن، لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد

اسلام آباد :  پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن جمعہ کومنایا گیا۔ اس موقع پر لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن اور مویشی پال حضرات کی دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

سی پیک سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتہ میںدورہ چین سے دونوں ہمسایہ دوست ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید پڑھیں