فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی جائے،(ن) لیگ کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ، فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کی جائے، اسٹیٹ بنک کا ڈیٹا، خفیہ اکاونٹس، بیرون ملک سے اربوں کھربوں روپے کی غیرقانونی رقوم کی تفصیلات جاری کرنے


