نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں، میری منظوری تک پلی بارگین نہیں ہوسکتی،چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں، جنہیں سائیکل پر دیکھا آج ان کے دبئی میں ٹاورز ہیں، میری منظوری تک پلی بارگین نہیں ہوسکتی، ہم کب ملکی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دیں گے ؟۔جمعرات کو تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے…

Read More

وزیر اعظم کا دورہ نیو یارک کامیاب رہا ، مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملی،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ نیو یارک کامیاب رہا ،اس دورے سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملی،طالبان وفد کی پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات میں افغان امن کے عمل کی بحالی پر اتفاق ہوا، دونوں جانب سے افغانستان میں امن کے…

Read More

بزنس کمیونٹی کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے، تاجر برادری اور حکومت کی مضبوط پارٹنر شپ نہایت اہم ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل معیشت کی ترقی سے وابستہ ہے، بزنس کمیونٹی کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے، تاجر برادری اور حکومت کی مضبوط پارٹنر شپ نہایت اہم ہے، تاجر برادری کے نیب اور دیگر معاملات کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم…

Read More

سندھ پولیس کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہکرلیا گیا،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تمام پی ایس، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کے گریڈز پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری دے دی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں ہیڈ کانسٹیبل…

Read More

کراچی، گلشن اقبال میں فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کرکے چوبیس سالہ خاتون کو جاں بحق کردیا گیا۔ مصباح نامی خاتون کو سر پر دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مصباح اپنے والد کے ساتھ یونیورسٹی جانے…

Read More

ملتان،پی ٹی آئی کی ایم پی اے کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی ایم ایس چلڈرن اسپتال معطل

ملتان: پنجاب میں وی آئی پی کلچر ختم نہ کیاجاسکا، ایم پی اے سبین گل کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی ایم ایس چلڈرن اسپتال ڈاکٹر شاہد حسن کو معطل کردیا گیا۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں وی آئی پی کلچر ختم نہ کیا جا سکا۔ ملتان میں ایم پی اے…

Read More

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا، امریکی اخبار

نیویارک: امریکی اخبار نے پاکستان کی امن پسند کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا، مودی کے اقدامات نے کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن کر دی ہے،دوجوہری طاقتیں آمنے سامنے کھڑی ہیں،بھارت نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کا مثبت جواب نہ…

Read More

احتساب عدالت ، شاہد خاقان عباسی کے وکلا کی ملاقات سے متعلق استدعا منظور

اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وکلا کی ملاقات سے متعلق استدعا منظور کر لی،عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی قانونی ٹیم کو ملاقات کیلئے الگ دن مختص کر دیا،قانونی ٹیم بدھ کے دن سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے جیل میں ملاقات کر سکے گی…

Read More

2 سیاسی جماعتیں مولانا صاحب کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 2 سیاسی جماعتیں مولانا صاحب کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں، ان کے عزائم کو بھانپیں، ان کی باہمی نا اتفاقی ثبوت ہے یہ مولانا کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔جمعرات کو فردوس عاشق اعوان نے…

Read More

مشکل معاشی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی یقینی بناء جا رہی ہے

سکردو/اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے، مشکل معاشی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی یقینی بناء جا رہی ہے ، علماء نے گلگت بلتستان کو…

Read More