ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کا نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ۔ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران خطے کی صورتحال اور مزید پڑھیں

مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔ترجمان وائٹ مزید پڑھیں

سانگھڑ: پیپلز پارٹی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل پر اظہار افسوس کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سانگھڑ (حسنین عاشق سانڈ) : سانگھڑ کے ضلعی شعبہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل پر گہرے دکھ اور شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی سانگھڑ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

“مریم کو بتائیں” پروگرام کے پہلے 10 دن میں 11 لاکھ خاندانوں نے رجسٹریشن کرائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے معاشرتی پروگرام “مریم کو بتائیں” (MKB) میں پہلے 10 دن میں 11 لاکھ خاندانوں نے رجسٹریشن کرائی۔ ہزاروں اہل خاندانوں کو براہِ راست جاز کیش موبائل والٹس مزید پڑھیں

شہری دفاع کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام، قدرتی آفات سے بچاؤ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہری دفاع کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ شہری دفاع کی تربیت عوام کو قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال میں خود امداد کرنے کے قابل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مظاہروں کے دوران امن قائم رکھنے اور افطار کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جاری مظاہروں کے دوران تحمل اور احترام کے ساتھ پیش آئیں۔ انہوں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

سپریم لیڈڑ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ ان کے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔

سپریم لیڈڑ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ ان کے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ میں خصوصاً گلگت بلتستان کے نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں رہبر ایران کی شہادت کے بعد حفاظتی اقدامات اور پرامن رویے کی اپیلیں

گلگت، 1–2 مارچ 2026: گلگت بلتستان میں رہبر اعلیٰ ایران، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے، جس کے تناظر میں وفاقی اور مقامی قیادت نے عوام سے صبر و تحمل مزید پڑھیں