Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بینکوں میں رقم جمع کروانے والوں کیلئے بہت بڑا خوشخبری

نادرا ای سہولت کہ ذریعے ملک کہ تمام بینکوں میں شہری اب رقوم جمع کرواسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور ایل اور ون لنک کہ درمیان معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کہ بعد ملک بھر کے (50) سے زائد بینکوں کہ اکاؤنٹس میں رقم جمع…

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10خوارج

خیبر پختونخوا کہ ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دس خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کہ شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کہ مطابق سکیورٹی فورسز نے باغ کہ علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جس…

نادرا ای سہولت کے ذریعے ملک بھر کے تمام بینکوں میں رقوم جمع کرانے کی سہولت، نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ،…

:نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (این ٹی ایل) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) اور ون لنک کے اشتراک سے ای سہولت مراکز کے ذریعے ملک بھر کے تمام بینکوں میں رقوم جمع کرانے کی سہولت متعارف کرائے گا۔ اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب پیر کو یہاں…

ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین

:ڈپٹی چیرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے باغ ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نے کارروائی کے دوران 10 خوارج کوجہنم واصل کرنے پر…

وزارت بحری امور کے ادارے رواں سال 100ارب روپےمنافع کمائیں گے،قیصر احمد شیخ

:وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہےکہ وزارت بحری امور کے ادارے رواں سال 100ارب روپےمنافع کمائیں گے،2023 میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کا منافع 2 ارب روپے تھا،میرے وزارت سنبھالنے کے بعد وہ منافع 10 ارب روپے ہوگیا۔پیر کے روز اپنے ایک بیان میں…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے…

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیر کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کی۔ اجلاس میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی غور خوض…

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیرِ اعظم ، سپیکر صاحبہ گفارووا، اور وزیرِ…

:نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے صدر کی جانب سے وزیرِ اعظم پاکستان اور ان کے وفد کے اعزاز میں دی گئی ضیافت کے موقع پر آذربائیجان کے وزیرِ اعظم علی اسدوف، اسپیکر صاحبہ گفارووا، اور وزیرِ خارجہ جیحون…

سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

سعودی تجارتی تعلقات مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، جس کہ نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم سات سو ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے سعودی تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے، جس کہ نتیجے میں پاکستان کی سعودی عرب کو…

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا چھٹا روز بھی جاری رہا

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق آج ہمارے احتجاج کا چھٹا روز جو کہ مسلسل الحمدللہ کامیابی کی طرف گامزن ہے بلوچستان کے چاروں طرف بارڈر پر ٹرکوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہے رضاکارانہ طور پر اور اس احتجاج میں ٹرک مالکان…

وزیراعلیٰ بلوچستا ن کا سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک بااخلاق، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار سیاست دان تھے۔ ان کی وفات صوبے کے لیے ایک…