Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی حکومت کا شکر درآمد کرنے کا فیصلہ
:وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو حکومت کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق شکر کی درآمد سے مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی اور…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے…
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیرِاعظم ہائوس میں وزیرِاعظم…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی…
:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں خوراکی مراکز کی چیکنگ ،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک مصالحہ کارخانہ سیل کرکے 15مالکان پر جرمانے عائد کردئیے ۔پیر کے روز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے طوغی روڈ پر قائم…
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
:وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کو ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وزارت پیٹرولیم آمد پر سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا و دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے بعد وفاقی وزیر نے…
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے تحقیقی و اختراعی منظر نامے کو تبدیل اور اقتصادی ترقی کو آگے…
:وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے تحقیقی اور اختراعی منظر نامے کو تبدیل کرنے، اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے اور عالمی تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق وزارت نے فروری 2024 سے اہم اصلاحات نافذ کی ہیں جس…
بلوچستان میں مزید انجینئرنگ یونیورسٹیاں اور سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے قائم کرنے کی اشد ضرورت…
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خالد مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے ہم وفاقی کابینہ میں خالد مگسی کی شمولیت پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دل کی…
بلوچستان کی قومی شاہرائوں کی بندش کے باعث کوئٹہ میں ایل پی جی گیس نایاب ہو گئی
بلوچستان کی قومی شاہرائوں کی بندش کے باعث کوئٹہ میں ایل پی جی گیس نایاب ہو گئی280 روپے فی کلو فروخت ہونے والی اب 330 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے حکومت اور انتظامیہ نے چپ سادھ رکھی ہے سوئی سدرن گیس کمپنی ماہ رمضان میں گیس پریشر میں کمی…
بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے 7 پی ایس پی رینک کے آفیسرز کو ایف آئی اے میں رپورٹ کرنے کی…
بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے 7 پی ایس پی رینک کے آفیسرز کو ایف آئی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس پی آفیسرڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی اورنگزیب، ایس ایس پی سبی…
ًچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے سول سیکرٹریٹ لان میں درخت لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے جمعہ کے روز سول سیکرٹریٹ لان میں درخت لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ در خت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ ماحول کو خوشگوار اور آلودگی سے پاک بنانے کے لئے معاشرہ کے ہر فرد کو زیادہ…
فریال تالپور سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم اپی اے سندھ اسمبلی فریال تالپور سے جمعہ کو کراچی میں پی پی پی کے مرکزی ایگزیگٹیو کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور صوبہ بلوچستان کے امور…
