Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گورنر بلوچستان سے گورنر سندھ کا ٹیلیفونک رابطہ
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور ڈھاڈر کے قریب جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے بارے تبادلہ خیال کیا۔
کامران خان ٹیسوری نے اس المناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ریلوے کے مسافروں اور ان…
کسی کو بندوق کے زور پر ریاست کو توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شرپسند عناصر کا قلع قمع کر کے دم لیں…
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہاہے کہ دہشتگرد بندوق کے زور پر اپنانظریہ مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،جو لوگ بندوق کے زور پر ریاست کو توڑنے کی کوشش کرینگے تو ریاست ہر صورت ایسے عناصر کا قلع قمع کرکے رہے گی ۔ ان خیالات کااظہار…
وزیرداخلہ محسن نقوی کا جعفرایکسپریس میں یرغمال بنائے گئے تمام مسافروں کو بازیاب کرانے پر سکیورٹی…
:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےدہشتگردوں کی جانب سے جعفرایکسپریس میں یرغمال بنائے گئے تمام مسافروں کو بازیاب کرانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اوردہشتگردوں کی فائرنگ سے 21 مسافروں اور 4 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پرگہرے دکھ اور…
جعفر ایکسپریس کے دلسوز واقعہ پر پی ٹی آئی، بی ایل اے اور بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا قابل مذمت…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے جعفر ایکسپریس کے دلسوز واقعہ پر پی ٹی آئی، بھارتی میڈیا اور بی ایل اے کے جھوٹے پروپیگنڈے اور اس گھنائونے حملے پر سیاست کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین میڈیا، بی ایل اے اور پی ٹی…
وزیراعظم شہبازشریف کاجعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کرنے اور یرغمال شہریوں کو بازیاب کرنے پر پاک فوج اور…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کرنے اور یرغمال شہریوں کوبحفاظت بازیاب کرنے پر پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بہادر جوانوں اور افسروں نے بہادری اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کلیئرنس آپریشن کی کامیابی سے تکمیل پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…
:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کی کامیابی سے تکمیل پر سیکیورٹی فورسز کےبہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا…
کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ایجنسی موڈیز کا پاکستان کے بینکنگ شعبہ کے پیش منظر کو “مستحکم” سے…
:کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ایجنسی موڈیز نے بدھ کو پاکستان کے بینکنگ شعبہ کے پیش منظر کو "مستحکم” سے "مثبت” میں اپ گریڈکرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری اور بینکوں کی مالی کارکردگی میں استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا…
بلوچستان میں دہشت گردی دشمنوں کی مسلط کردہ پراکسی جنگ ہے، نوابزادہ جمال خان رئیسانی
:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما و ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کسی مقامی تحریک کا حصہ نہیں بلکہ بیرونی عناصر کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ایک مذموم سازش ہے، ماضی میں بھی کہا گیا…
وزیراعظم شہبازشریف کاجعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کرنے اور یرغمال شہریوں کو بازیاب کرنے پر پاک فوج اور…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کرنے اور یرغمال شہریوں کوبحفاظت بازیاب کرنے پر پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بہادر جوانوں اور افسروں نے بہادری اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33…
دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک
*دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک*
بلوچستان کے علاقے بولان پاس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں تین کمسن بچے شہید ہو گئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے یرغمال بنائے…
