Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عالیہ بھٹ کی 32 ویں سالگرہ پر رنبیر کپور نے فوٹو گرافرز کو کیا وارننگ دی ؟

عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 سال کی ہو جائیں گی تاہم انھوں نے ایک روز قبل ہی اپنی سال گرہ منالی۔ عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اس موقع پر رنبیر کپور اپنی شرارتوں سے باز نہ آئے۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کل سے شروع ہو گا

:پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ (کل) بروز جمعہ سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اور اسلام آباد ریجن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اسی روز بہاولپور ریجن کا مقابلہ ڈیرہ مراد جمالی ریجن سے اسی مقام پر…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹرافی کی رونمائی کی اور ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس جمعرات کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈہ آئٹمز زیر غور لائے…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 10 خوارجی دہشتگردوں کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کاجنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں صدر مملکت نے کارروائی کے دوران 10 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز کاسابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے اہلخانہ کے نام جاری اپنے تعزیتی پیغام میں سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کے انتقال…

سکیورٹی فورسز نے جنڈولہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا ، 10 دہشتگرد ہلاک

:سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی سرحد پر جنڈولہ میں پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک…

محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کرسکتے،جمال رئیسانی

محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کرسکتے،جمال رئیسانی پالیمینٹ م یں اتنے بڑے واقع پر بات نہ ہونا افسوسناک ہے،جمال رئیسانی بلوچستان کے اراکین کو یہاں بھکاری سمجھاجاتا ہے ایسا رویہ رہا تو پالیمانی سیاست…

موجودہ حکومت نوجوانوں کو جدید فنی تربیت کی فراہمی اور مناسب روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے پرعزم…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کے مستقبل کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،موجودہ حکومت نوجوانوں کو جدید ترین وسائل سے آراستہ کرنے، جدید مہارتیں سکھانے اور ان کیلئے مناسب روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے…