Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم ، آرمی چیف کی کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس حملے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت،حملے کو ناقابل…

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور حملے کو ناقابل معافی ظلم قراردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد سیاسی و فوجی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سے ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سے انکے دفتر میں ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں جماعت اسلامی کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے مولانا ہدایت الرحمن کو کوئٹہ میں…

بلوچستان کی روایات میں نہتے مسافروں، خواتین، بچوں اور مزدوروں پر حملہ ناقابل قبول ہے،وزیراعلیٰ…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی روایات میں نہتے مسافروں، خواتین، بچوں اور مزدوروں پر حملہ ناقابل قبول ہے،دہشت گرد جس سمت اس جنگ کو لے جا رہے ہیں اس کی نہ صرف پوری بلوچ سیاسی قیادت اور قوم بھرپور مذمت کرتی ہے بلکہ…

ٰامیرجماعت اسلامی نے بلوچستان پر جامع قومی پالیسی تشکیل دینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے بلوچستان پر جامع قومی پالیسی تشکیل دینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی کے سربراہ نائب امیر لیاقت بلوچ ہوں گے جب کہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل عبدالحق ہاشمی، امیر جماعت اسلامی بلوچستان ہدایت الرحمن بلوچ…

امید ہے امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے،…

:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ وائس آ ف امریکا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ روس غیر مشروط طور پر…

کینیڈا کی شام پر عائد پابندیوں میں نرمی، سفیر کی تقرری کے منصوبوں کا اعلان

:کینیڈا نے شام کے خلاف اپنی مالی پابندیوں میں نرمی اور سفیر کی تقرری کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق کینیڈا کی وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں بعض بینکوں مثلاً شام کے مرکزی بینک کے ذریعے رقوم بھیجنے کی اجازت دینے…

مصنوعی ذہانت کا عروج چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دے گا ، میڈیا رپورٹ

مصنوعی ذہانت کا عروج چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دے گا ، رواں سال کے دو اجلاسوں میں سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی ایک مقبول موضوع رہا ہے۔ اس سال کی حکومتی ورک رپورٹ میں مستقبل کی صنعتوں جیسے بائیو مینوفیکچرنگ، کوانٹم…

چین اب بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کا مقبول ملک ہے،متعددغیر ملکی کمپنیاں چینی معیشت کے مستقبل کے…

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین اب بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لئے مقبول ترین ملک ہے اور بہت سی غیر ملکی کمپنیاں چینی معیشت کے مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں ۔ جمعرات کو…

چین اور یونان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت دار ی ہے، شی جن پنگ

:چینی صدر شی جن پنگ نے کانستان تینوس تاسولاس کو یونان کے صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔جمعرات کو شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور یونان کے درمیان باہمی فائدہ مند اور جامع اسٹریٹجک شراکت دار ی ہے ۔ حالیہ برسوں میں ،…

’’فلم ’راز‘ باکس آفس پر ’دیوداس‘ سے زیادہ کامیاب تھی‘‘؛ ڈینو موریا کا دعویٰ

2002 میں وکرم بھٹ کی فلم ’راز‘ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’دیوداس‘ ریلیز ہوئی تھیں۔ شاہ رخ خان کے مرکزی کردار کے ساتھ اگرچہ ’دیوداس‘ نے زیادہ شہرت حاصل کی اور تمام بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، لیکن ڈینو موریا کا کہنا ہے کہ ’راز‘ باکس آفس پر…