Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کی روایات میں نہتے مسافروں، خواتین، بچوں اور مزدوروں پر حملہ ناقابل قبول ہے،وزیراعلیٰ…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی روایات میں نہتے مسافروں، خواتین، بچوں اور مزدوروں پر حملہ ناقابل قبول ہے،دہشت گرد جس سمت اس جنگ کو لے جا رہے ہیں اس کی نہ صرف پوری بلوچ سیاسی قیادت اور قوم بھرپور مذمت کرتی ہے بلکہ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سے ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سے انکے دفتر میں ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں جماعت اسلامی کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے مولانا ہدایت الرحمن کو کوئٹہ میں جاری…

وزیراعظم ، آرمی چیف کی کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس حملے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت،حملے کو ناقابل…

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور حملے کو ناقابل معافی ظلم قراردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد سیاسی و فوجی…

جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والوں کو کثیر جہتی حکمت عملی کے ذریعے جہنم رسید کیا گیا، دہشت گردی کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والوں کو کثیر جہتی حکمت عملی کے ذریعے جہنم رسید کیا، بلوچستان کی…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس جمعرات کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈہ آئٹمز زیر غور لائے…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 10 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم…

صدر مملکت آصف علی زرداری کاجنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں صدر مملکت نے کارروائی کے دوران 10 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز کاسابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے اہلخانہ کے نام جاری اپنے تعزیتی پیغام میں سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کے انتقال…

سکیورٹی فورسز نے جنڈولہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا ، 10 دہشتگرد ہلاک

:سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی سرحد پر جنڈولہ میں پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک…

جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والوں کو کثیر جہتی حکمت عملی کے ذریعے جہنم رسید کیا گیا، دہشت گردی کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والوں کو کثیر جہتی حکمت عملی کے ذریعے جہنم رسید کیا، بلوچستان کی…