Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سی ای اوعامر بلوچ سے ملاقات
:پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سی ای او ریلوے عامر بلوچ سے ملاقات کی۔
انہوں نے نادر آباد ملتان کے عوام کے دیرینہ مطالبہ ریلوے کراسنگ کو فوری طور پر کھولنے کی درخواست کی ۔جس پر سی ای او…
وزیر اعظم کی جانب سے برآمدی سہولت کاری اسکیم کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس
:وزیر اعظم کی جانب سے برآمدی سہولت کاری اسکیم (ای ایف ایس) کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔…
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
:سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
جمعہ کو ایلیسی پیلس میں منعقدہ پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو صدر آصف علی زرداری اور…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا نامور محقق اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے نامور محقق اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈاکٹر رفعت حسین کے انتقال کی خبر سن…
خواتین کے بغیر پاکستان کی ترقی اور معیشت کا استحکام ممکن نہیں، احسن اقبال
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ خواتین کے بغیر پاکستان کی ترقی اور معیشت کا استحکام ممکن نہیں، پاکستان کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور جب تک انہیں مساوی مواقع فراہم نہیں کئے جاتے ملک…
بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟
محکمہ موسمیات کا کہناہے کے ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کہ اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہےجب کہ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔تفصیلات کہ مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ گلگت بلتستان میں…
سونا ایک بار پھر بہت سستا ہوگیا
ملک کہ صرافہ بازاروں میں سونا (1300) روپے سستا ہوگیا ۔ خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا تین لاکھ نو ہزار چار سو روپے کا ہوگیا، جب کہ بائیس قیراط فی تولہ سونا دولاکھ83 ہزار (617) روپے کا ہوگیا۔
https://www.dailyshal.com/04/03/2025/83900/
اس…
:صوبے بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں مفت درسی کتب کی ترسیل 100 فیصد وقت سے پہلے اہداف کو مکمل کر لیا…
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کی روشنی میں صوبے بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں مفت درسی کتب کی ترسیل 100 فیصد وقت سے پہلے اہداف کو مکمل کر لیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی نے…
کراچی کے پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھیننے والے گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل گرفتار
کراچی کے پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھیننے والے گینگ کے سرغنہ پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے گاڑیاں، سرکاری اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے کراچی کے پوش علاقوں سے دو درجن سے زائد گاڑیاں چھیننے کا…
ایران پاکستان کو اپنے معاہدے کے مطابق 200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، پھلین بلوچ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین ایم این اے پھلین بلوچ نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں پہلے سیکرٹری برائے تجارت و کامرس، محسن شہبازی، اور سیکرٹری برائے سیاسی امور، محسن شہبازی سے ملاقات…
